اِشاعت اسلام فرنگستاں میں-علامہ اقبال
ishaat-e-Islam Farangistan Mein By Allama Iqbal
ضمیر اس مدَ
نِیَّت کا دِیں سے ہے خالی
فر نگیوں میں اُخوّت
کا ہے نسَب پہ قیام
بلند تر نہیں انگریز
کی نگاہوں میں
قبولِ دِین
مسیحی سے برہمَن کا مقام
اگر قبول کرے ، دینِ مصطفٰیؐ ،نگریز
سیاہ روز
مسلماں رہے گا پھر بھی
غلام
0 Comments