عشق سے پیدا نواے زندگی میں زیروبم
Ishq Se Paida Nawa-e-Zindagi Mein Zer-O-Bam
غزل-علامہ اقبال
Ghazal By
Allama Iqbal
عشق سے پیدا نواے
زندگی میں زیروبم
عشق سے مٹی کی تصویروں
میں سوزد مبددم
آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق
شاخِ گل میں جس طرح بادِ سحر گاہی کا نم
اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاجِ ملوک
اور پہنچانے تو ہیں تیرے
گدادا را وجم !
ِ دل کی آزادی شہنشاہی
بشکم سامان ِموت
فیصلہ تیرا ترے ہاتھوں میں ہے دل یا شکم ؟
اے مسلماں ! اپنے دل سے پوچھ مُلاّ سے نہ پوچھ
ہو گیا اللہ کے بندوں سے کیوں خالی حرم؟
0 Comments