اِسلام -علامہ اقبال
Islam By Allama Iqbal
رُوح اسلام کی ہے
نُو رِ خودی ،نارِخودی
زندگانی کےلیے
نارِ خودی نور و
حضور
یہی ہر چیز
کی تقویم ، یہی اصلِ نمود
گر چہ اس رُوح کو فطرت
نے رکھا ہے مستور
لفظِ 'اسلام' سے یو
رپ کو اگر کد ہے
توخیر
دو سرا نام اسی
دِین کا ہے
'فقیرِ غیور'!
0 Comments