جنوں -علا مہ اقبال
Junuun By Allama Iqbal
زُجاج گر کی
دُکاں شاعری و مُلّا ئی
سِتم ہے ،خوار پھر ے
دشت و در میں دیوانہ!
کسے خبر کہ جنوں میں
کمال اَور بھی ہیں
کریں اگر
اسے کوہ و کمر سے بیگانہ
ہجوم ِ مدرَسہ بھی ساز گار
ہےاس کو
کہ اس کے واسطے لازم
نہیں ہے ویرانہ
0 Comments