کافرو مومن-علامہ اقبال
Kaafir-o-Momin By Allama Iqbal
کل سا حلِ دریا پہ
کہا مجھ سے خضر نے
تُو ڈُھو نڈ رہا ہے سِم
افرنگ کا تریا ق؟
ا ک نکتہ مِرے
پاس ہے شمشیر کی ما نند
بُرَّ ندہ و صَیقل
زدہ و رشن و بَرّاق
کافر کی یہ پہچان
کہ آفاق میں گُم ہے
مومن کی
یہ پہچان کہ گُم
اس میں ہیں آفاق !
0 Comments