کارل مارکس کی آواز-علامہ اقبال
Karl Marx Ki Aavaaz By Allama Iqbal
یہ علم و حکمت کی مُہر
ہ بازی ،یہ بحث و تکرار کی نمائش
نہیں ہے دُنیا کو اب
گوارا پُرانے اَفکار کی نمائش
تِری کتابوں میں اے حکیمِ معاش رکّھا ہی کیا ہے آخر
خطوطِ خم دار کی
نمائش ، میر یز وکج دار کی نمائش
جہانِ مغرب کے بُت کدوں میں، کلیسیاؤں میں، مدرسوں میں
ہوَس کی خوں ریز یاں
چُھپاتی ہے عقلِ عیّار کی نمائش
0 Comments