خوشامد-علا مہ اقبال
Khushaamad By Allama Iqbal
مَیں
کارِ جہاں سے نہیں آگاہ ، ولیکن
اربابِ نظر سے نہیں
پو شیدہ کو ئی راز
کر تُو بھی حکومت کے
وزیروں کی خو شامد
دستور نیا، اور
نئے دَور کا آغاز
معلوم نہیں ہے یہ خوشامد کہ حقیقت
کہہ سے کوئی اُلّو کو اگر
'رات کا شہباز'!
0 Comments