خوب وزِشت –علامہ اقبال
Khuub-O-Zisht
By Allama Iqbal
ستارگانِ فض ہائے
نیلگوں کی طرح
تخیلا ت بھی ہیں تابعِ طلوع و غروب
جہاں میں خود ی کا بھی
ہےصاحبِ فراز و نشیب
یہاں بھی
معرکہ آرا ہے خوب سے ناخوب
نمود جس کی فرازِ خودی سے
ہو،وہ جمیل
جوہو نشیب میں پیدا ،فبتیح و نا محبوب!
0 Comments