خواجگی-علا مہ اقبال
Khvaajgi By Allama Iqbal
دَورِ حاضر ہے حقیقت میں وہی
عہدِ قدیم
اہلِ سجّادہ ہیں یا
اہلِ سیاست ہیں اِمام
اس میں پِیری کی کرامت
ہے نہ مِیری کا ہے زور
سیکڑوں صدیوں سے خُو
گر ہیں غلامی کے عوام
خو اجگی میں
کوئی مشکل نہیں رہتی باقی
پختہ ہو جاتے ہیں جب خوئے
غلامی میں غلام !
0 Comments