غزل- علامہ
اقبال
Ghazal By Allama
Iqbal
Kiya Ishq Ek
Zindagi-E- Mustaar Ka
کیا عشق ایک زندگی مستعارکا!
کیا عشق پایدار سے ناپایدار کا !
وہ عشق جس کی شمع
بجھا دے اجل کی پھونک
اس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا
میری بساط کیا ہے ؟ تب و تابِ یک نفس
شعلہ سے بے محل ہے الجھنا شرار کا
کر پہلے مجھ کو زندگی
جاوداں عطا !
پھر ذوق و شوق دیکھ دل بے قرار کا !
کانٹا وہ دے کہ جس کی کٹھک لازوال ہو
یا رب وہ درد جس کی
کسک لازوال ہو
0 Comments