لاواِلّا -علامہ اقبال
La-wo-Illa By Allama Iqbal
فضا ئے نُور میں
کرتا نہ شاخ و برگ و بَر پیدا
سفر خاکی شبستاں سے
نہ کرسکتا اگر
دانہ
نہادِ زندگی میں
ابتدا 'لا' انتہاہ 'اَلّا'
پیامِ موت ہے
جب 'لا'ہُوا'اِلّا 'سے بیگانہ
وہ مِلّت رُوح
جس کی 'لا' سے آگے بڑھ نہیں سکتی
یقیں جانو، ہُوا لبریز اُس مِلّت کا پیمانہ
0 Comments