مغربی تہذیب -علامہ
اقبال
Maghrabi Tehzeeb By Allama Iqbal
فسادِ قلب و
نظر ہے فرنگ کی تہذیب
کہ رُوح اس مدَ نِیَّت کی رہ سکی نہ
عفیف
رہے نہ رُوح میں پا کیزگی تو ہے ناپید
ضمیرِ پاک و خیالِ بلند و ذوقِ لطیف
فسادِ قلب و
نظر ہے فرنگ کی تہذیب
کہ رُوح اس مدَ نِیَّت کی رہ سکی نہ
عفیف
رہے نہ رُوح میں پا کیزگی تو ہے ناپید
ضمیرِ پاک و خیالِ بلند و ذوقِ لطیف
0 Comments