مہدِی بر حق -علامہ اقبال
Mahdi-e-Barhaq By Allama Iqbal
سب اپنے
بنا ئے ہوئے زنداں میں ہیں محبوس
خا ور کے ثو
ابِت ہوں کہ افرنگ
کے سیّار
پیرانِ کلیسا ہوں کہ
شیخانِ حَرم ہو ں
نے جدّت گُفتار
ہے، نے جدّت کردار
ہیں اہلِ سیا ست
کے وہی کُہنہ خَم و پیچ
شا عر اسی
اَفلاسِ تخیل میں گر فتار
دُنیا کو ہے اُس
مہدِی بر حق کی ضرورت
ہو جس کی
نِکہ زلزلۂ عالَمِ افکار
0 Comments