مکّہ اور
جنیوا –علامہ اقبال
Makka AurJanevaa By Allama Iqbal
اس دَور میں
اقوام کی صحبت بھی ہُو
ئی عام
پو شیدہ
نگاہوں سے رہی وحدتِ
عام
تفریقِ مِلَل
حکمت ِ افرنگ کامقصود
اسلام کا مقصود فقط
ملّتِ آدم
مکّے نے دیا
خاکِ جنیوا کو یہ پیغا م
جمعِیّتِ اقوام کہ جمعِیّتِ
آدم!
0 Comments