مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہے
Maktabon Men
Kahi Raanai-e-Afkaar Bhi Hai
غزل-علامہ اقبال
Ghazal By Allama Iqbal
مکتبوں میں کہیں
رعنائی افکار بھی ہے
خانقا ہوں میں کہیں لّذتِ اَسرار بھی ہے
منزلِ رهرواں دور بھی
، دشوار بھی ہے
کوئی اس قافلہ میں قافلہ سالا بھی ہے
بڑھ کے خیبر سے ہے یہ
معرکہ دین و وطن
اس زمانے میں کوئی حیؑدِ ر کرّار بھی ہے
علم کی حد سے پرے
بندہ مومن کے لیے
لّذتِ شوق بھی ہے،
نعمِت دیدار بھی ہے
پرمینحا نہ یہ کہتا
ہے کہ ایوانِ فرنگ
سست بنیاد بھی ہے
آئنہ دیوار بھی ہے
0 Comments