مردِ فرنگ-علامہ اقبال
Mard-E-Farang By Allama Iqbal
ہزار بار حکیموں نے
اس کو سُلجھا یا
مگر یہ مسلۂ زن رہا
وہیں کا وہیں
قصور زن کا نہیں ہے کچھ اس
خرابی میں
گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہو پروِیں
فساد کا ہے فرنگی
معاشرت میں ظُہور
کہ مر د سادہ ہے
بیچارہ زن شناس نہیں
0 Comments