مرگِ خودی-علامہ اقبال
Marg-E-Khudi By Allama Iqbal
خودی کی موت سے مغرب کا اندرُوں بے
نور
خودی کی موت سے مشرق
ہے مُبتلا ئے جُذام
خودی کی موت رُوحِ
عرب ہے بے تب وتاب
بدن عراق وعجم کا ہے
بےعُروق و عِظام
خود ی کی موت سے ہِندی
شکستہ بالوں پر
فقس ہُوا ہے حلال اور آشیانہ حرام!
خودی کی موت
سےپِیرِ حرم ہُوا مجبور
کہ بیچ کھائے
مسلماں کا جامۂ احرام!
0 Comments