مشرق-علا مہ اقبال
Mashriq By Allama Iqbal
مِری نوا سے گریباں
لالہ چاک ہُوا
نسیمِ صُبح چمن کی تلاش میں ہے ابھی
نہ مصطفٰی نہ
رضا شاہ میں نمود اس کی
کہ رُوحِ شرق بدن کی تلاش
میں ہے ابھی
مِری خودی
بھی سزا کی ہے مستحق لیکن
زمانہ دار ورسَن کی تلاش میں ہے ابھی
0 Comments