معزول شہنشاہ-علا مہ
اقبال
Mazul shahinshah By Allama Iqbal
ہو مبارک اس
شہنشاہ نکو فرجام کو
جس کی قر بانی سے اسرارِ ملوکیّت ہیں فاش
''شاہ '' ہے بر
طانوی مندر میں اک مٹی کا بُت
جس کو کر سکتے
ہیں' جب چاہیں'پجاری پاش پاش
ہے یہ مَشک ّمیز افیوں ہم غلاموں کے لیے
ساحرِ انگلیس ! مارا
خواجہ ٔ دیگر تراش
فرہنگ
نکو فر جام |
نیک قسمت والا |
فاش |
کھل گئے |
بر طانوی مندر |
برطانوی سلطنت ہے |
پاش پاش |
توڑ سکتے ہیں |
سا حرانگلیس |
انگریز جادو گر |
سا حرانگلیس 'ماراخواجۂ دیگر تراش |
یعنی اے انگریز جادو کر! ہمارے
لیے تو کوئی نیا آقا بنادے ۔ |
اسرارِ ملوکیّت |
بادشاہت کے راز |
شاہ |
برطانیہ کا ایڑورڈہفتم جس نے ایک
عورت کےلیے تاج و تخت چھوڑ دیا |
اک مٹی کا بت |
ایک بت کی طرح |
مشک آمیز افیوں |
خوشبودار فیون |
0 Comments