مہمانِ
عزیز-علا مہ اقبال
Mehmaan-E-Aziiz By Allama Iqbal
پُر
ہےاَفکار سے ان مدرَ سے والوں کا
ضمیر
خوب و ناخوب کی اس دَورمیں ہے کس کو تمیز!
چا ہیے خانۂ دل کی
کوئی منزل خالی
شاید آجائے کہیں سے کوئی مہمانِ عزیز
0 Comments