غزل- علامہ
اقبال
Ghazal By Allama
Iqbal
Meri Nawa-e Shauq Se
Shor Harim-e-Zaat Mein
میری نوےٰ شوق سے شور
حریم ذات میں
غلغہ ہاے الاماں
تبکدہ صفات میں
حوروفرشتہ ہیں اسیر
میرے تخلیات میں
میری نگاہ سے خلل
تیری تجلیات میں
گرچہ ہے میری جستجو
دیر و حرم کی نقشبند
میری فغاں سے رستخیر
کعبہ و سومنات میں
گاہ مری نگاہِ تیز
چیر گئی دلِ وجوُد!
گاہ الجھ کے رہ گئی میرے توہمات میں
تونے یہ کیا غضب کِیا
! مجھ کو بھی فاش کردیا
میں ہی تو ایک راز
تھا سینہ کائنات میں
0 Comments