محمد علی باب-علامہ
اقبال
Mohammad Ali Baab By Allama Iqbal
تھی خوب
حضو رِ عُلمَا باب کی تقریر
بیچارہ غلَط پڑھتا تھا اعرابِ سمٰوٰت
اُس کی غَلطی پر عُلَما
تھے متبسم
بولا، تمھیں معلوم نہیں
میرے مقا مات
اب میری اما مت
کے تصدّق میں ہیں آزاد
محبوس تھے اعراب میں قرآن
کے آیات؟
0 Comments