مومن -علامہ اقبال
Momin By Allama Iqbal
(دُنیا میں )
ہو حلقۂ یاراں تو بر شیم کی طرح نرم
رزمِ حق و باطل
ہو تو فولاد ہے مومن
افلاک سےہے
اس کی حریفا نہ کشاکش
خاکی ہے مگر
خاک سے آزاد ہے مومن
جچتے نہیں
کُنجشک وحمام اس کی نظر میں
جبریل و اسر ا فیل
کا صیّاد ہے مومن
جنت میں
کہتے ہیں فرشتے کہ دِل آویز ہے مومن
حوروں کو شکایت ہے، کم آمیز ہے مومن
0 Comments