موت-علامہ اقبال
Maut By Allama Iqbal
لَحَد میں بھی
یہی غیب و حضور رہتا ہے
اگر ہو زندہ
تو دِل تا صُبور رہتا ہے
مہ و ستارہ ،مثالِ
شرارہ یک دو نفَس
مَے خو دی کا ابَد تک
سُرور رہتا ہے
فرشتہ موت کا چُھوتا ہے گو بدن تیرا
ترے وجود کے مر
کز سے دُور رہتا ہے !
0 Comments