Murda By Allama Iqbal|مردہ-علا مہ اقبال

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Murda By Allama Iqbal|مردہ-علا مہ اقبال

 

مردہ-علا مہ اقبال
Murda By Allama Iqbal

 

مردہ-علا مہ اقبال

جس موت کا پو شیدہ تقا ضا ہے قیامت

اس موت کے پھندے میں گرفتار نہیں ہے

 

ہر چند کہ ہوں  مردۂ  صد سالہ ولیکن

ظلمت کدۂ خاک  سے بیزار نہیں میں

 

ہو رُوح پھر اک بار سوارِ بدنِ زار!

ایسی ہے قیامت تو خریدار نہیں میں

 

فر ہنگ

 

ظلمت کدۂ خاک

مٹی کا اندھیرا مقام

ایسی ہے  قیامت

یعنی قیامت اگر یہ ہے

سوارِ بدنِ زار

کمزور بدن پر سوار یعنی دوبارہ زندگی

خریدار نہیں میں

مجھے نہیں چاہیے

 

Post a Comment

0 Comments