مصور- علا مہ اقبال
By Allama IqbalMusavvir
تو ہے میرے کما لاتِ
ہنر سے
نہ ہو نو مید اپنے
نقش گر سے
مرے دیدار کی ہے اک یہی شرط
کہ تو پہناں نہ ہو
اپنی نظر سے
فرہنگ
کما لاتِ ہنر |
فن کے کما لات |
نہ ہو نو مید |
ما یوس نہ ہو! |
تصو یر نقش گر |
بنانے والا |
پہناں |
پو شیدہ |
0 Comments