نفسیا تِ غلامی-علامہ
اقبال
Nafsiyaat-E-Gulaami Allama Iqbal
سخت باریک ہیں اَمراضِ اُمم کے اسباب
کھول کر کہیے تو کرتا
ہے بیاں کو تا ہی
دِین شیری میں غلاموں
کے امام اور شیوخ
دیکھتے ہیں فقط اِک
فلسفۂ رُوبا ہی
ہو اگر قُوّتِ فرعون
کی در پردہ مُرید
قوم کے حق میں ہے لعنت ووہ کلیم اللّٰہی !
0 Comments