نفسیاتِ غلامی -علا مہ
اقبال
Nafsiyaat-E-Gulaami By Allama Iqbal
شاعر بھی ہیں پیدا
،عُلما بھی، حُکما بھی
خالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہ
مقصد ہے ان اللہ کے
بندوں کا مگر ایک
ہر ایک ہے گوشرحِ
معانی میں یگانہ
'بہتر ہے کہ شیروں
کو سِکھا دیں رم آہُو
باقی نہ رہے شیر کی
شیری کا فسانہ '
کرتے ہیں غلاموں
کو غلامی پہ رضا مند
تاویلِ مسا ئل کو
بناتے ہیں بہانہ
0 Comments