نصیحت-علا مہ اقبال
Nasiihat By Allama Iqbal
اک کردِ فر نگی نے کہااپنے پِسَر سے
منظر وہ طلب کر کہ تری آنکھ نہ ہو سیر
بیچارے کے حق میں ہے
یہی سب سے بڑا ظلم
بَرّے پہ اگر فاش کریں قا عدۂ شیر
سینے میں رہے رازِ
مُلوکا نہ تو بہتر
کرتے نہیں محکوم کو تیغوں سے کبھی زیر
تعلیم کے تیزاب میں
ڈال اس کی خودی کو
ہو جائے ملائم تو
جدھر چا ہے ،اسے پھیر
تاثیر میں
اِکسیر سے بڑھ کرہے یہ
تیزاب
سو نے کا ہمالہ
ہو تو مٹّی کا ہے اک ڈھیر!
0 Comments