پیرس کی مسجد-علا مہ اقبال
Paris Ki Masjid By Allama Iqbal
مِری نگا ہ
کمالِ ہُنر کو کیا دیکھے
کہ حق سے یہ
حرَمِ مغربی ہے بیگانہ
حرم نہیں
ہے، فرنگی کر شمہ بازوں نے
تنِ حرم میں چُھپادی
ہے رُوحِ بُت خانہ
یہ بُت کدہ
انھی غارت گروں کی ہے
تعمیر
د مشق ہاتھ سے جن
کے ہُوا ہے ویرانہ
0 Comments