پنجابی مسلمان -علامہ
اقبال
Punjabi Musalman By Allama Iqbal
مذ ہب میں بہت تازہ
پسند اس کی طبیعت
کرلے کہیں منزل
تو گزرتا ہے بہت جلد
تحقیق کی باری
ہو تو شِرکت نہیں کر تا
ہو کھیل مُریدی کا تو
ہَرتا ہے
بہت جلد
تا وِ یل کا
پھندا کو ئی صیّاد لگا دے
یہ شاخِ نشمین
سے اُترتا ہے بہت جلد
0 Comments