قلندر کی پہچان –علا
مہ اقبال
Qalandar Ki Pahchaan By Allama Iqbal
کہتا ہے زما نے سےیہ
درویشِ جواں مرد
جاتا ہے
جِدھر بندۂ حق ، تُو بھی اُدھر
جا!
ہنگامے ہیں میرے
تر ی طا قت سے
زیادہ
بچتا ہوبُنگاہ ِقلندر
سے گزر جا
میں کشتی و ملّاح
کا محتاج نہ ہوں گا
چڑھتا ہُوا دریا
ہے اگر تُو تو اُتر جا
تو ڑا نہیں جادُو مِری
تکبیر نے تیرا ؟
ہے تجھ میں مُکر
جانے کی
جرأت تو مُکر جا !
مہر و مہ و
انجم کا محا سِب ہے قلندر
ایّام کا
مَرکب نہیں ،راکِب
ہے قلندر
0 Comments