قُوّت اور دِین -علامہ
اقبال
Quvvat Aur Deen By Allama Iqbal
اسکندر و چنگیز کے ہا
تھوں سے جہاں میں
سَو بار ہو ئی
حضرتِ انساں کی قبا چاک
تاریخ ِ اُمَم
کایہ پیامِ ازّلی
ہے
'صاحب نظرَاں! نشّۂ
قُوّت ہے خطر ناک '
اس سیلِ سُبک سَیر
وزمیں کِیر کے آگے
عقل و نظَر
وعِلم و ہُنر ہیں خس
وخا شاک
لا دِیں ہو تو
ہے زہرِہَلا ہِل سےبھی
بڑھ کر
ہو دِیں کی حفاظت
میں تو ہر زہر کا تریا
0 Comments