رقص-علامہ اقبال
Raqs By Allama Iqbal
چھوڑ یورپ کےلیے رقصِ بدن کےخم و
پیچ
زوح کے رقص میں ہے
ضربِ کلیم اللّٰہی !
صِلہ اُس رقص کا
ہے تشنگیِ کام و دہن
صِلہ اِس رقص کا درویشی
و شاہنشا ہی!
چھوڑ یورپ کےلیے رقصِ بدن کےخم و
پیچ
زوح کے رقص میں ہے
ضربِ کلیم اللّٰہی !
صِلہ اُس رقص کا
ہے تشنگیِ کام و دہن
صِلہ اِس رقص کا درویشی
و شاہنشا ہی!
0 Comments