شاعر-علا مہ اقبال
Shayar By Allama Iqbal
مشرق کے نَیستاں
میں ہے محتاجِ نفَس نَے
شا عر ! ترے سینے میں
نفَس ہے کہ نہیں ہے
تا ثیرِ غلامی
سےخودی جس کی ہُو ئی نرم
اچھی نہیں
اُس قوم کے حق میں عجمی
لَے
شیشے کی صُراحی
ہو کہ مٹّی کاسبو ہو
شمشیر کی مانند ہو تیزی
میں تری مے
ایسی کو ئی
دُنیا نہیں افلاک کے نیچے
بے معر کہ ہاتھ آئے جہاںِ
تختِ جم و کے
ہر لخطہ نیا طُور،نئی
برقِ تجلّی
اللہ کرے مر حلۂ شوق نہ ہو طَے!
0 Comments