شعرِ عجم -علا مہ اقبال
Sher-E-Ajam By Allama Iqbal
ہے شعرِ عجم گر چہ طرَب ناک و دل آویز
اس شعر سے ہو تی نہیں
شمشیرِ خودی تیز
افسردہ اگر اس کی نوا
سے ہو گُلستاں
بہتر ہے کہ خا موش
رہے مُرغِ سحَر خیز
وہ ضرب اگر کوہ شکن
بھی ہو تو کیا ہے
جس سے مُتزلزل نہ ہُو ئی دولتِ پرویز
اقبالؔ یہ ہے خارہ ترا شی
کا زمانہ
'از ہرچہ بآئینہ
نماید بہ پر ہیز'
0 Comments