شکست-علامہ اقبال
Shikast By Allama Iqbal
مجا ہدانہ حرارت رہی نہ صُو فی میں
بہانہ بےعَمَلی کابنی شرابِ اَلَست
فقہ شہر بھی رُہبا
نیت پہ ہے مجبور
کہ معرے کے ہیں
شریعت کے جنگ دست بدست
گر یز کشمکشِ زندگی
سے، مَردوں کی
اگر شکست نہیں ہے تو اور کیا ہےشکست!
0 Comments