سیاستِ افرنگ-علا مہ اقبال
Siyaasat-E-Afrang By Allama Iqbal
تری حریف
ہے یارب سیاستِ افرنگ
مگر ہیں اس کے
پجاری فقط امیرو رئیس
بنایا ایک ہی اِبلیس آگ سے تُو نے
بنائے خاک سے
اُس نے دوصد ہزار ابلیس!
تری حریف
ہے یارب سیاستِ افرنگ
مگر ہیں اس کے
پجاری فقط امیرو رئیس
بنایا ایک ہی اِبلیس آگ سے تُو نے
بنائے خاک سے
اُس نے دوصد ہزار ابلیس!
0 Comments