سُلطا نیِ جاو ید-علا
مہ اقبال
Sultaani Jaaved By Allama Iqbal
غوّاص تو فطرت نے بنا
یا ہے مجھے بھی
لیکن مجھے
اعماقِ سیاست سے ہے پر ہیز
فطرت کو گوارا نہیں
سُلطا نیِ جاوید
ہر چند کہ یہ شُعبد ہ بازی ہے دل آویز
فرہاد کی خارا
شِکَنی زندہے اب تک
باقی نہیں دُنیا
میں مُلو کِیّتِ پرویز!
0 Comments