تِیاتَر -علا مہ اقبال
Tayaatur By Allama Iqbal
تری خو دی سے ہے روشن ترا حریمِ وجود
حیات کیا ہے، اُسی کا سُرور و سوز
ثبات
بلند تر مہ و پرویں سے ہے اُسی کا مقام
اُسی کو نُور سے پیدا ہیں
تیرے ذات و صفات
حریم تیرا،
خودی غیر کی ! معاذ اللہ
دو بارہ زندہ نہ
کر کاروبارِ لات ومنات
یہی کمال ہے تمثیل کاکہ
تُو نہ رہے
رہا نہ تُو تو نہ
سو زِ خودی ، نہ سازِ حیات
0 Comments