تو ابھی رھگذر میں ہے قید مقام سے گزر
Tu Abhi Rahguzar Mein Hai Qaid-e-Maqam Se Guzar
غزل-علامہ اقبال
Ghazal By
Allama Iqbal
مصروحجا ز سے گذر، پارس شام سے گزر
جس کا عمل ہے بے غرض
اس کی جزا کچھ اور ہے
حورد خیام سے گزرا
بادہ وجا م سے گزر
ا گرچہ ہے دلکشا بہت
حُسنِ فرنگ کی بہار
طائرکِ بلندبال دانہ و دام سے گذر !
کوہ شگاف تیری ضرب ، تجھ سے کشا دِر شرق و غرب
تیغِ ھلال کی طرح عیش
نیام سے گزر!
تیراامام بے
حضور،تیری نماز بے سرور
ایسی نماز سے
گذر،ایسے امام سے گذر!
0 Comments