اُمرائے عرب سے -علامہ اقبال
Umraey Arab Se By Allama Iqbal
کرے یہ کا فر ِہندی بھی جرأتِ گُفتار
اگر نہ
ہواُمَرائے عَرب کی بےا دَبی !
یہ نکتہ پہلے
سِکھایا گیا کس اُمّت کو؟
وِصال مُصطَفَوی ،
افتراق بُولہَبی!
نہیں و جود حدُود ثُعُور سے اس کا
محمدِؐ عَر بی سے ہے
عالَمِ عَربی !
0 Comments