ط
وَحی-علامہ اقبال
Vahi By Allama Iqbal
عقل بےمایہ اما
مت کی سزاوارنہیں
راہبر ہو ظن و تخمیں تو زبُوں کا رِ حیات
فکر بے نُور ترا، جذ
بِ عمل بے بنیاد
سخت مشکل ہے کہ
رو شن ہو شبِ تارِِ حیات
خوب ونا خوب عمل کی
ہو گِرہ وَا کیونکر
گر حیات آپ نہ ہوشارحِ اسرارِ حیات!
0 Comments