وُجود – علا مہ اقبال
Wujud By Allama Iqbal
اے کہ ہے زیرِ فلک
مثلِ شرر تیری نمود
کون سمجھائے تجھے کیا ہیں مقا ماتِ وجود!
گر ہُنر میں نہیں تعمیرِ خودی کا جو ہر
وائے صُورت
گری و شاعری و نا ے و سرود!
مکتب و مے کدہ جز
درسِ بنو دن ند ہند
بودن آموز کہ ہم
باشی و ہم خو اہی بود
0 Comments