زما نۂ حا ضر کا
انسان-علامہ اقبال
Zamaana-E-Haazir-Kaa-Insaan By Allama Iqbal
'عشق نا پید و
خرد می گز دش صُورتِ مار'
عقل کو تابعِ فرمانِ
نظر کرنہ سکا
ڈُھو نڈنے والا
ستاروں کی گزر گاہوں کا
اپنے افکار کی دُنیا
میں سفر کرنہ سکا
اپنی حِکمت کے خم و پیچ
میں اُلجھا ایسا
آج تک فیصلۂ
نفع و ضر ر کر نہ سکا
جس نے سُورج کی شعا عوں کو گر فتار کِیا
زندگی کی شابِ تاریک
سحَر کر نہ سکا !
0 Comments