زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی
Zamistani Hawa Mein Garcha Thi Shamshir Ki Tezi
غزل –علامہ اقبال
Ghazal By
Allama Iqbal
زمستانی ہوا میں گرچہ
تھی شمشیر کی تیزی
نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحرخیزی
کہیں سرمایہ محفل تھی میری گرم گفتا ری
کہیں سب کو پریشاں کر
گئی میری کم آمیزی
زمامِ کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیا
طریق کو ہگن میں بھی وہی حیلے میں پرویزی
حلال پادشا ہی ہو کہ
جمہوری تماشا ہو !
جدا ہوں دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہی چینگیزی
سوادِ رومۃ الکبرےٰ میں دلّی یاد آتی ہے
وہی عبرت وی عظمت و سی شان دلادنری
0 Comments