جزء نبوّت کا صحیح مفہوم
Jaza e Nabuwwat ka Sahi Mafhoom
لیکن بعض علما ء
کے نزدیک جزء نبوّت سے وہ نسبت مُردا ہے جو عامۂ مٔو منین کی ابتدائی
استعداد کو انبیأٔ علیہ السّلام کی انتہائی استعدا د سے ہے ۔چو نکہ نوعِ بشر میں یہ ابتدا ئی استعداد نہایت ضیعف رکھی گئی ہےاور اس ضعف کے علاوہ ظا ہری حواس بڑے بڑے
عوا ئق در پیش ہیں۔ اس لئے خدا ئےبر تر
کی رحمت نوازی نے
انسان کے اندر ایسی فطرت
و دیعت فر ماتی ہے کہ عالمِ رویا ء میں حسبِ استعداداس کے حجابِ استعداد اُٹھ جاتے ہیں۔ایسی حالت میں
اس کا نفس جس چیز کی طرف بھی متو جہّ ہواس کا علم حاصل کر لیتا ہے۔چناچہ اسی منا
سبت سے جناب مخبرصادق
علیہ الصلوٰۃ و السّلام نے رویا ءکو متبثرات سے تعبیر فر مایا ۔
0 Comments