مکروہ خواب کے بعد کروٹ بدلنے کی ضرورت
Makruh Khwab Ke Baad Karwat Badalne Ki Zaroorat
ایک حدیث صحیح میں
بُرا خواب دیکھنے کے بعد کروٹ بدلنے کا حکم
بھی دارد ہے۔ کیو نکہ اس کو تغیّرِ حال میں بہت بڑا اثر ودخل ہے:-
عَنْ جَا بِرٍؓ قَالَ رَسُوْلُ اللہ صَلَّی
اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِذَارَای اَحَدُکُمْ الرُّؤیَا یُکْرِھُھَا فَلْیَبْصُقْ
عَنْ یَّسَارِہٖ ثَلاَ ثاً وَّ لۡیَسۡتَعِذۡ بِاللہِ
مِنَ الشَّیطَانِ ثَلاَثاً وَّ لۡیَتَحَوَّلۡ عَنۡ جَنۡبِہِ الَّذِیۡ کَا نَ
عَلَیۡہِ۔
بقول حضرت جا بر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
خیر البشر صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا
کہ جب کوئی شخص مکروہ خواب دیکھے
تو تین مرتبہ بائیں طر ف تُف کرکے شیطان سے اللہ کی پناہ چاہے اور اس کروٹ کو بدل
ڈالے جس پر خواب دیکھنے کے وقت پڑا تھا۔
0 Comments