علم تعبیر کے چھ مشہور امام
Ilm e Tabeer ke Chay Mashoor Imam
گو علمِ تعبیر میں اکثر اولیاء کرام و علمائے ربّا نی کو کانی ذستر س ہو تی ہے لیکن مندرجہ ذیل چھ بزرگ اس علم میں خاص طور پر ماہر مشہور اور
یکتا ئے زمانہ ہو گزرے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس علم میں
عموماً ان ہی چھ اماموں کے اقوال بطورِ سند پیش کئے
جاتے ہیں۔وہ یہ ہیں۔
(۱) حضرت دانیال علیہ السلّام
(۲) حضرت امام جعفر
صادق رضی اللہ عنہ
(۳) حضرت امام محمد بن سیرینؒ۔
(۴) حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ
(۵) حضرت
امام ابراہیم کر مانی رحمتہ اللہ علیہ
(۶) حضرت امام اسماعیل بن اشعتؒ
نوٹ:- اگرچہ یہ چھپٔوں
امام علمِ تعبیر میں بجائے خودیگا نۂ
روز گار تھے لیکن حضرت امام محمد
بن سیرینؒ کا نامِ نامی اس علم میں
خاص طور پر زبانِ زدِ خلائق ہے۔ گویا یوں
کہنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے۔کہ
حضرت ابنِ سیرین بلحاظ شہرت علمِ تعبیر کے
آسمان ہے آفتاب ہیں۔
0 Comments