Ilm e Tabeer ki Mashoor Kitabein|علم تعبیرکی مشہورکتابیں

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ilm e Tabeer ki Mashoor Kitabein|علم تعبیرکی مشہورکتابیں

 

علم تعبیرکی مشہورکتابیں
Ilm e Tabeer ki Mashoor Kitabein

            ویسے تو علمِ تعبیر کی ہرزبان میں بے شمار کتا بیں  ہیں۔ مگر مفصّلۂ ذیل کتا بیں اس فن میں زیادہ  مشہور ،مقبول اور مستند ہیں ۔کیو نکہ ان کتابوں کے مصنفین اس  علم میں  ماہر و کامل ہو گزرے ہیں۔ وہ کُتب یہ ہیں :-

(۱)کتاب الوصل مصنفہ حضرت دانیال علیہ السّلام۔

   (۲) کتاب التقسیم مصنّفہ  حضرت امام  جعفر صادق رضی  اللہ تعالےٰ عنہ۔

(۳) کتاب جامع مصنّفہ حضرت امام ابن سیرین  رحمتہ اللہ علیہ ۔

 (۴) کتاب دستور مصنّفہ حضرت امام ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ۔

(۵) کتابُ الارشاد مصنّفہ امام  جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ ۔

 (۶) کتاب التعبیر مصنّفہ حضر ت امام اسماعیل بن اشعت رحمتہ اللہ علیہ۔

(۷) کتاب کنزالرؤیا مصنّفہ امام مامونی رحمتہ اللہ علیہ  ۔

 (۸) کتاب بیان التعبیر مصنّفہ حافظ ابن اسحاق رحمتہ اللہ علیہ ۔

 (۹) کتاب التعبیر مصفّفہ حافظ ابن اسحاق رحمتہ اللہ علیہ۔

(۱۰) کتاب حمل الدلائل والمنا مات

 (۱۱)  کتاب مبادی التعبیر۔

(۱۲) کتاب ایضاح  التعبیر  مصنّفہ امام فخری رحمتہ اللہ علیہ  ۔

 (۱۳) کتاب کافی الرؤیا ۔

(۱۴) کتاب التعبیرمصنّفہ  بطاؤسؔ۔

 (۱۵) کتاب مفرح الرؤہا۔

(۱۶) کتاب تحفتہ امللوک۔

 (۱۷) کتاب  منہاج التعبیر مصنّفہ امام خالد اصفہانی رحمتہ اللہ علیہ۔

 (۱۸) کتاب مقد مہ التعبیر ۔

(۱۹) کتاب حقائق الرؤیا۔

 (۲۰) کتاب و جین مصنّفہ امام محمد بن شاہویدؒ ۔

Post a Comment

0 Comments